Top Ad unit 728 × 90

MasoodG Jobs

Latest Jobs

random-title

How to register yourself in Benazir Income Support Program BISP | بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اندراج کا طریقہ کار

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اندراج کا طریقہ کار

حکومت پاکستان کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فلٹر اور مختلف وجوہات کی بنا پر نکالی گئ خواتین کو اپیل کا حق دینے کیلئے اپیل کا نظام وضع کیا گیا ہے۔ 

        ایسی تمام خواتین جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کفالت کی رقم (وظیفہ) وصول کر رہی تھی اور اب کسی وجہ سے نا اہل کردی گئ ، ان تمام خواتین سے درخواست ہے کہ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر SMS کریں۔

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں اپیل کی درخواست موصول ہوتے ہی آپ کو جوابی پیغام موصول ہوگا۔ 

 "معزز شہری xxxxx-xxxxxxx-x اپنی معلومات فراہم کرمے کا شکریہ۔ آپکی معلومات کی جانچ پڑتال کے بعد بہت جلد آپکی اہلیت کے بارے میں آگاہ کیا جائیگا۔ "    

Procedure for enrollment in Benazir Income Support Program

The government of Pakistan has developed a system of appeals to give women the right to appeal for Benazir Income Support Program. All such women who were receiving sponsorship money (stipend) from Benazir Income Support Program and are now disqualified for any reason, are requested to SMS their identity card number CNIC Number to 8171.

You will receive a reply message when you request for an appeal in the Benazir Income Support Program."Dear Citizen xxxxx-xxxxxxx-x Thank you for providing your information. Your eligibility will be notified shortly after your information has been verified."

اگر آپ نے ابھی تک اپنے گھرانے کا اندراج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں کروایا تو ابھی اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن سینٹر پر رجسٹریشن کروائیں تا کہ آپکے گھرانے کی اہلیت کا تعاین کیا جا سکے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن سینٹر کے پتے نیچے دئیے گئے لنک پر موجود ہے۔

If you have not yet enrolled your family in the Benazir Income Support Program, register now at your nearest Benazir Income Support Program Registration Center to determine your family eligibility. The Benazir Income Support Program Registration Center address is available at the link below.

1 comment:

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.